نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Sunday, 10 July 2016

TURKISH

وہ وقت جب ترکی کے صدر طیب اردگان نے اپنا قافلہ روک کر ایک عام شہری کی زندگی بچائی ایسا واقعہ جو پاکستانی حکمرانوں کو شرمندہ کردے

موجودہ دور حکومت میں شاید ہی دنیا میں اس طرح کے واقعے کی مثال ملتی ہو جس میں کوئی صدر مملکت اپنا قافلہ رکوا کر شہری کی جان بچانے میں کردار ادا کرے ترکی میں ایک مسائل زدہ نوجوان خودکشی کی کوشش کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ اسی دوران ترک صدر اپنے قافلے کے ہمراہ وہاں سے گزررہے تھے انہوںنے جب دیکھا کہ ایک نوجوان پل پر انتہائی خطرناک انداز میں کھڑا ہے تو طیب اردوگان نے فوری قافلہ رکوا کر نوجوان سے ملاقات کی اور اسے خودکشی کرنے سے روکا اور اپنی منزل کی جانب دوبارہ روانہ ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اپنے قافلے کے ساتھ یورپ اور ایشیا کو ملانے والے ترکی کے اہم ترین پل باسفورس سے گزررہے تھے کہ پل کی دوسری جانب ایک شخص کو خطرناک انداز میں پل کے کنارے پر کھڑے دیکھا جس پر انہوںاپنا قافلہ رکوادیا اور اپنی سیکورٹی پر تعینات گارڈز سے کہا کہ وہ نوجوان سے پوچھیں کہ وہ کیا کررہا ہے اور اسے لے کر آئیں ترک صدر کے محافظ نوجوان کے پاس پہنچے اور اسے کافی دیر تک قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ وہ خودکشی نہ سے بچانے کی کوشش کررہی تھی لیکن وہ باز نہیں آرہا تھا 
COURTESY ; QUDRAT NEWS