نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Monday, 11 July 2016

TURKARMY


کرد عسکریت پسندوں کے کار بم حملے میں 11 ترک فوجی زخمی







جنوب مشرقی ترکی میں ایک فوجی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے کار بم حملے میں کم از کم گیارہ فوجی زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ کار بم حملہ کرد عسکریت پسندوں نے کیا۔ حکام کے مطابق شامی سرحد کے قریب مردین صوبے میں کردستان ورکرز پارٹی کے عسکریت پسندوں نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ایک فوجی چوکی کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ ترکی فوج کرد عسکریت پسندوں کے خلاف عسکری آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے، جب کہ کرد علیحدگی پسند بھی وقفے وقفے سے اپنے حملوں میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں