نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Saturday, 30 July 2016

saudi oger

7 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، سعودی عرب میں ملازمین کا احتجاج


سعودی اوگر کے ملازمین نے 7 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا ، احتجاج میں سینکڑوں ملازمین شریک ہوئے جنہوں نے کمپنی سے اپنے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کر دیا ہے۔ مظاہرین نے جدہ کے شمالی علاقہ میں ٹریفک کا نظام متاثر کرنے سمیت ایک گیس اسٹیشن کو بھی بند کر دیا تھا۔ مکہ ریجن ک پولیس کے ترجمان کرنل اتی القریشی نے کہاکہ ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے مسئلے کا تعلق اور سوشل ڈویلپمنٹ کی وزارت سے ہے جبکہ پولیس کی ذمہ داری عوام کا تحفظ اور سڑکوں پر اس طرح کے احتجاج اور رش کو منشتر کرنا ہے وزارت کے ترجمان خالد ابوالخیل نے کہاکہ یہ مسئلہ تنخواہوں کی تاحال ادائیگی نہ ہونے پر ہوا جس کی وضاحت ایک مقرر کردہ تاریخ پر دی جائے گی ۔