نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Saturday, 30 July 2016

Dxb Flight

لاہورسے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پروازکے واش روم سے ہیروئن برآمد

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے واش روم سے 6 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ۔ لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پردبئی جانے والی پی آئی اے کی پروازسے 6 کلو ہیروئن بر برآمد کرلی گئی جو طیارے کے واش روم میں چھپائی گئی تھی ہیروئن کی برآمدگی کے بعد پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ ائیر پورٹ انتظامیہ سمیت اے ایس ایف اور اے این ایف کی جانب سے حقائق جاننے کیلئے پرواز میں موجود تمام مسافروں اور عملے سے پوچھ گچھ کی گئی ۔