نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Saturday, 30 July 2016

HAJJ UPDATE AGENTS

سعودی حکومت نے یکم ذو الحج سے سعودی کیلنڈر کی تاریخیں تبدیل کر دیں



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے یکم ذو الحج سے سعودی کیلنڈر کی تاریخیں تبدیل کر 
دیں،سرکاری اور پرائیویٹ حجاج کرام کی روانگی بری طرح متاثر، انگریزی اور اسلامی کیلنڈر میں دو دن کا فرق پڑنے کے بعد پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کرام کو عزیزیہ میں 4دن کی بجائے6دن رہنا پڑے گا سعودی حکومت کے نئے جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق شوال کے مہینے کو 30دن کا مہینہ قرار دیا گیا ہے ۔شروع سال سے جاری کیلنڈر کے مطابق یکم ذو الحج 2ستمبر کو آ رہی تھی اب اچانک نئے جاری شدہ کیلنڈر کے مطابق یکم ذو الج 3ستمبر کو ہو گی ۔ائیرلائنز نے شیڈول کے مطابق4ذو الحج کو آخری فلائٹ 5ستمبر کے حساب سے بک کر رکھی تھیں اب نئے شیڈول کے مطابق 4ذو الحج6ستمبر کو آئے گی اس سے پرائیویٹ سکیم کے جنہوں نے 5ستمبر کو جدہ اور عزیزیہ پہنچنا تھا اب وہ3ستمبر کو پہنچیں گے جس دن5ستمبر ہو گی اور انہیں عزیزیہ میں دو دن مزید گزارنا پڑیں گے سعودی حکومت کی طرف سے مسلط کیے گئے فیصلے سے پرائیویٹ سکیم کا شیڈول بری طرح متاثر ہو گیا ہے ۔