نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Sunday, 10 July 2016

MAQBOOZA KASHMIR

مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی فوج سے جھڑپوں میں 21کشمیری شہید، 200 سے زائد زخمی

ھارتی فوج نے دوسرے روز بھی نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ ڈالے۔ قابض فوج نے ایمبولنس تک کو نہیں بخشا۔ زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر سنگ باری کی گئی۔ کٹھ پتلی حکومت نے پوری وادی میں غیرمعینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ مظاہروں کو محدود رکھنے کے لئے قابض حکام نے انٹرنیٹ کی سہولیت بھی معطل کر دی ہے۔ قابض فوج نے احتجاج کرنے والے نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسا دیں