نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Sunday, 10 July 2016

EDHI

 معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی قائداعظم محمد علی جناح اور سابق صدر جنرل ضیاالحق کے بعد تیسری شخصیت ہیں جن کی میت کو پاک فوج کی روایتی گن کیرج وہیل کیرئیر کے ذریعے اسٹیڈیم تک پہنچایا گیا جب کہ وہ پہلے سویلین پاکستانی بھی بن گئے ہیں جن کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی۔