نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Saturday, 30 July 2016

ARMY CHIEF EXTENSION

کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،بڑی خبر آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کے دل کی آرزو پوری ہو گئی،حکومت نے چین کے دباؤ پر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کے لئےبل کی تیاری پر کام شروع کر دیا۔
نیوز ٹو ڈے ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی اسد مرزا کے حوالے سے ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔خبر کے مطابق ایسا حکومت چین کے دباؤ پر کیا جا رہا ہے کیونکہ چینی حکومت سی پیک منصوبے کو جنرل راحیل شریف کی نگرانی میں مکمل کرانا چاہتی ہے۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے کے لئے بل کی تیاری پر کام جا ری ہے اور ممتاز قانون دان اکرم شیخ اور ایس ایم ظفر بل کے مسودے پر کام کر رہے ہیں ،تیاری کے بعد بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا اور جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد یہ مدت تین سال سے بڑھ کر چار سال ہو جائے گی۔