نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Tuesday, 2 August 2016

HUJJAJ

وزارت مذہبی امور کی جانب سے حجاج کو 150 سے 200 ریال کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ
 وزارت مذہبی امور کی جانب سے حجاج کو 150 سے 200 ریال کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور پاکستانی حجاج پر مہربان ہو گئی ہے۔ وزارت کی جانب سے

 سے حجاج سے لئے گئے اخراجات میں سے بچ جانے والی رقوم واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں حجاج کو 150سے200ریال تک کی رقوم واپس کی جائے گی جبکہ حجاج کو کمبل جائے نماز اور دیگر ضروری اشیا کا تحفہ بھی دیا گیا ہے ۔