نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Monday, 8 August 2016

BLUE HOLE IN OCEAN

چین میں سمندر کے درمیان تین سو میٹر گہرا گڑھا دریافت:
یوں تو دنیا بھر میں آئے دن مختلف جگہوں پر کسی بھی وجوہات کے باعث گڑھا پڑنے کے کئی واقعات خبروں کا حصہ بنتے رہتے ہیں تاہم اب چین کے ایک سمندر میں بیچوں و بیچ گہرے ترین گڑھے کی دریافت نے سب کو حیران کردیا ہے۔   ماہرین نے چین کے ایک سمندر میں دنیا کا سب سے بڑا گڑھا تلاش کیا ہے جو تقریبا تین سو میٹر گہرا اور ایک سو تیس میٹر چوڑا ہے۔   سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں کی وجہ سے شفاف پانی نیلگوں نظر آتا ہے اس لئے اس گڑھے کو’ بلیو ہول‘ کا نام دیا گیا ہے ۔   بلیو ہول کی سطح پر مختلف اقسام کی مچھلیاں اور آبی حیات بھی پائی جاتی ہیں لیکن ایک تحقیق کے مطابق سو میٹر گہرائی کے بعد اس ہول میں آکسیجن نہیں ملتی ۔   واضح رہے اس سے قبل دریافت ہونے والے موجود گڑھے کی گہرائی 200 میٹر ہے ۔