قندیل بلوچ کی بے باک ویڈیو مغربی ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
رمضان المبارک میں مفتی عبدالقوی کے ساتھ سامنے آنیوالی بے تکلف سیلفیوں سے تنقید کا سامنا کرنے والی قندیل بلوچ کی رمضان کا اختتام ہوتے ہی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں انہوںنے اخلاقیات کی تمام حدیں پارکرلیں آریان خان نامی غیر معروف ماڈل کے ساتھ فلمائے گئے اس ویڈیو گانے میںقندیل بلوچ نے لباس کے انتخاب میں مغرب کی کئی انتہائی بے باک اداکائوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا گانے میں پہنے گئے انتہائی مختصر لباس غیر معیاری شاعری اور بولڈ سٹیپس نے ان کے گانے کو مزید متنازعہ کردیا سوشل میڈیا کی سکینڈل کوئین قندیل بلوچ اور آریان خان کے اس گانے کو یوٹیوب سمیت سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر اپ لوڈ کیا گیا ہے ۔
