نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Sunday, 10 July 2016

CHINA CAR

چائنہ کی ڈھائی لاکھ کی گاڑی،حقیقت تو ہے مگر۔۔۔ حکومت نے وضاحت کردی

حکومت کی متعلقہ وزارت کے ذمہ داران اورکار ڈیلرز نے ان خبروں کو حقیت کے برعکس قرار دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ نہ ہی کوئی گاڑی پاکستان میں آئی ہے اور نہ اس قیمت میں دستیاب ہو گی کیونکہ اس کی یہ قیمت دوست ہمسایہ ملک میں ہے اور یہ بالکل ایسے ہی جیسے کسی گاڑی کی جاپان میں قیمت 250000 ہو اور پاکستان مارکیٹ تک رسائی کے بعد وہ 10 لاکھ کی ملتی ہے۔بتایا گیا ہے کہ نوسر بازوںں کے گروہ نے اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کیلئے باقاعدہ فیس بک پیج بنا کر اور سپانسر کر کے لوگوں سے اس گاڑی کی خریداری کی مد میں منظم طریقے سے ایڈوانس لینا شروع کیا ہے۔جبکہ حقیقت میں نہ پاکستان میں اس قیمت پر کوئی گاڑی آئی ہے نہ مستقبل قریب میں اس کا کوئی امکان ہے ۔ کار ڈیلرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس طرح کی کسی بھی خبر پر اعتبار کیا جائے اور نہ ہی پیشگی کوئی ایڈوانس دیا جائے ۔