نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Friday, 29 July 2016

VISA

پاکستان نے کویت سے ویزا معاہدہ معطل کر دیا


پاکستان نے کویت سے اپنا ویزا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کویت
 سے کیا گیا ویزا معاہدہ اب معطل کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کویت سے ویزا معاہدہ معطل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان کا کویت سے ویزا معاہدہ معطل کر دیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین یہ معاہدہ 2013ء میں طے پایا تھا' معاہدے کے مطابق سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کو کویت کے ویزے سے استشنیٰ حاصل تھا۔ وزیر داخلہ کے مطابق پاکستان معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے لیکن کویت کی جانب سے معاہدے کی پاسداری نہیں کی جا رہی جس پر یہ معاہدہ معطل کر دیا گیا ہے۔