نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Wednesday, 13 July 2016

UMRAH FRAUD

پاکستانی معذور اور ضعیف افراد سے سعودی عرب میں بھیک منگوانے والا گروہ بے نقاب


عمرہ کے لیے پاکستان سے معذور اور ضعیف افراد کو سعودی عرب لے جا کر بھیک منگوانے والا گروہ بے نقاب ہو گیا ۔ سعودی حکومت نے بھکاریوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا۔
ریاض: (ویب ڈیسک) بھیک مانگنے کی عادت نہ گئی عمرہ کرنے کے بہانے سعودی عرب میں مانگنے والا گروہ پکڑا گیا۔ تیس سے زائد افراد گرفتار۔ تفتیش کے دوران بتایا کہ ڈی جی خان کے جمال خان، اقبال خان اور کراچی کا سرکاری ملازم ریاض لاکھو معذور اور ضعیف افراد اور خواتین کو مکہ اور مدینہ لے جاتے اور بھیک منگواتے ہیں۔ سعودی عرب کے اداروں نے آپریشن کیا اور پاکستان کو بدنام کرنے والے متعدد بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا کہ یہ گروہ رمضان کے دوران لاکھوں ریال بھیک اکٹھی کر لیتا ہے۔ یہ لوگ محرم اور صفر کے دوران ایران میں بھیک مانگتے۔ گروہ کے سرغنہ جمال خان کی گرفتاری کیلئے سعودی عرب کے تمام ائیر پورٹس پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔