نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Saturday, 16 July 2016

turkishpm

فوجی بغاوت کے بعد آئین میں قانون سازی کی جائے گی : ترک وزیرا عظم بن علی یلدرم

 ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی کے آئین میں سزائے موت کی کوئی شق نہیں ہے تاہم فوجی بغاوت کے بعد اب آئین میں قانون سازی کی جائے گی ۔

ترکی میں فوجی بغاوت کچلے جانے کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے بن علی یلدرم کا کہنا تھا کہ گرفتار باغیوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ چلایا جائے گا اور انہیں سخت سزائیں دلوائیں گے ، آج شام ترکی کی صورت حال پرپارلیمنٹ کا گرینڈ اجلاس ہو گا جس میں قانون فوجی بغاوت کے خلاف قانون سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔
وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ بغاوت کو کچلنے کے  دوان 16 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 1440زخمی ہیں ۔ اس کے علاوہ 2839 باغی فوجیوں کو بغاوت کے الزام پر گرفتار کیا گیا ہے جبکہ متعدد فوجیوں نے ہتھیار ڈالے۔