نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Friday, 15 July 2016

THREAT

بھارتی حکومت آپے سے باہر جنرل راحیل شریف کو سنگین دھمکی دیدی

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کا دبنگ بیان بھارت انگاروں پر لوٹنے لگا تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے کشمیر پر دوٹوک سخت موقف سے بھارتی سورمائوں کو آگ لگ گئی جنرل راحیل شریف نے کشمیر کے حوالے سے واضح موقف اختیار کیا تھا کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور اس مسئلہ کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے کشمیر کے عوام بھارت سے علیحدگی چاہتے ہیں اور بھارت نے کشمیریوں پر غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے بھارتی حکومت عوام سیاستدان اور میڈیا کو پاک فوج کے سربراہ کے دوٹوک موقف سے آگ لگ گئی بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کہتی ہے کہ راحیل شریف کا یہ بیان کسی بھی طرح شریفانہ نہیں راحیل شریف سیاست میں دخل اندازی کررہے ہیں کشمیر کا معاملہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے معروف بھارتی سیاستدان نے انڈین ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کو اور جنرل راحیل شریف کو کڑی تنبیہ کی ضرورت ہے کہ وہ ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ دیں ورنہ اس کے انہیں سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے ۔