حج 1437 کے دوران سم کارڈ *
اس سال سے لاگو قواعد و ضوابط کے مطابق سعودی عرب میں سم کارڈ کا طریقہ مندرجہ زیل ہے :
حصول سم کے لیے حاجیوں کو موبائل کمپنی کے دفتر خود جانا ہو گا
وہاں ان کو پاسپورٹ کاپی ویزا کاپی ویزا نمبر کے علاوہ فنگر پرنٹس بھی دینا ہوں گے
صرف مندرجہ بالا طریقہ کار کے بعد،حاجی سم کارڈ حاصل کر سکے گا
ائیرپورٹ پر موبائل کمپنی کے دفاتر موجود ہیں حاجیوں سے التماس ہے کا وو وہاں سے ہی سم کارڈ حاصل کریں کیوں کے وہاں پر ان کے پاس پاسپورٹ موجود ہو گا جو بعد مے کمپنی لے کر اپنے پاس رکھ لے گی اس کے علاوہ ائیرپورٹ پر حاجیوں کے پاس وقت وافر ہوتا ہے
سعودی ٹیلی کام کمپنی (STC) تمام ٹیلی کام کمپنیوں سے زیادہ پسندیدہ ہے
یہ مکہ، مدینہ میں اور خاص طور پر اچھا کالنگ اور انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ Mashaer (مینا-عرفہ-Muzdalefa) میں بہترین نیٹ ورک فراہم کرتا ہے