نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Friday, 5 August 2016

DXB AIRPORT

11کرو ڑ روپے کا ایک منٹ؟دبئی ایئرپورٹ پر ایمریٹس کو حادثے سے 

ارب روپے کا نقصان34

دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی ایئرپورٹ پر بدھ کے روز ایمریٹس ایئر لائن کو پیش آنے والے حادثے کے بعد دبئی ایئر پورٹ ساڑھے پانچ گھنٹے تک بندرہا۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی ایئرپورٹ اس قدر مصروف اور کاروباری لحاظ سے مہنگا ترین ہوائی اڈا ہے کہ اگر وہ کسی وجہ سے بندہو جائے تو اس کی ایک منٹ کی بندش سے 10لاکھ ڈالرز(تقریبا ً11کروڑ روپے ) کا نقصان ہوتا ہے۔جب کہ بدھ کو پیش آئے حادثے کی وجہ سے ایئر پورٹ دوپہر 12بجکر45منٹس سے شام 6بج کر30منٹس تقریبا 330منٹوں تک بند رہا جس کی وجہ سے مبینہ طور پر دبئی کو اندازا 330ملین یعنی 33کروڑ ڈالرز کا نقصان سہنا پڑا۔پاکستانی کرنسی میں یہ رقم 34ارب،50کروڑ،97لاکھ50ہزا روپے بنتی ہے۔ 
دبئی سول ایوی ایشن کے سربراہ مائیکل روڈلف کا کہنا ہے کہ ہر وہ منٹ جس میں دبئی ایئر پورٹ بند ہو تو اس پر ایک ملین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے،یقنی ایک منٹ میں ایک ملین ڈالر۔ریڈوف کی جانب سے یہ بیان رواں برس ورلڈ ایوی ایشن سیفٹی سمٹ کی سائیڈ لائن میں ہونے والی ملاقاتوں میں سامنے آیا تھا۔اس وقت ریڈولف ڈرون سے متعلق اس واقعہ کے حوالے سے بات کررہے تھے جس کی وجہ سے دبئی ایئر پورٹ کو 55منٹ تک بند رکھا گیا تھا۔