نئی خبر

آئی ایس آئی کے پانچ ایسے کارنامے جسے ہر پاکستانی کیلئے جاننا ضروری ہے ::دنیا بھر میں جہازوں کی خطرناک لینڈنگ اور ٹیک آف کی ویڈیو ::عازمین حج کو جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ سے ہی موبائل فون سمیں خریدنے کی ہدایت ::وہ 33ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں :: پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ہوائی جہاز مے جوڑے کی شادی ::گمشدہ ملائیشین طیارے کے ساتھ دراصل کیا ہوا تھا؟ ::دوران پرواز مسافر کی ایسی شرمناک حرکت کہ پائلٹ کو غصہ آگیا :: یاسر شاہ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل دی ::ایمریٹس ایئر لائن حادثہ۔مسافروں کی زندگیاں بچانے والا جانباز ہیرو ::کارگوطیارہ رن وے سے پھسلتا ہوا ہائی وے پر آگیا

Thursday, 4 August 2016

CH NISAR ON KASHMIR ISSUE

چودھری نثار کا مقبوضہ کشمیر پر سخت موقف،بھارتی وزیرداخلہ سارک کانفرنس چھوڑ کر واپس چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری نثار کی کھری کھری باتیں بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ سہہ نہ پائے اور سارک کانفرنس کا سیشن ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ساتویں سارک کانفرنس کی تکمیل سے پہلے ہی بھارتی وزیر داخلہ اپنے وفد کے ہمراہ واپس چلے گئے ۔بھارتی وفد کی قیادت وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کر رہے تھے۔راج ناتھ سنگھ نے ایئر پورٹ پر صحافیوں سے ہونے والی گفتگو بھی منسوخ کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سارک کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرداخلہ کی ہوائیاں اڑی رہیں اس لیئے وہ سیشن اھورا چھوڑ کر چلے گئے۔